سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 419 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 419 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس حوالے سے کراچی سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے متاثرہ افراد میں سے 343  کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ حیدرآباد میں 52 اور میرپور خاص میں 8 افراد کے ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

مفتاح اسماعیل مستعفی، اسحاق ڈار وزیر خزانہ نامزد

محکمہ صحت کے مطابق سکھر اور لاڑکانہ میں ڈینگی کے تین تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ ضلع سانگھڑ، گھوٹکی اور شکار پور میں ڈینگی کے دو دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Related Posts