فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے پوسٹرز جاری کردیے گئے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے پوسٹرز جاری کردیے گئے
فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے پوسٹرز جاری کردیے گئے

بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کے پوسٹرز جاری کردیے گئے ہیں۔

فلم کو عمارہ حکمت نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ اِس کی کاسٹ میں ماہرہ خان، فواد خان، حمزہ علی عباسی، گوہر رشید اور حمائمہ ملک شامل ہیں۔

The Legends of Maula Jatt All Posters

یہ فلم کافی طویل عرصے سے تنازع کا شکار رہی ہے، تاہم اب بہت جلد یہ فلم 13 اکتوبر 2022 کو ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

The Legends of Maula Jatt All Posters

The Legends of Maula Jatt All Posters

The Legends of Maula Jatt All Posters

‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ پاکستانی فلمی صنعت کی اب تک کی مہنگی ترین فلم ہے جس کے مکالمے ناصر ادیب نے تحریر کیے ہیں، یہ فلم 1979 کی شہرہ آفاق فلم ’مولاجٹ ’ کا ری میک ہے۔

The Legends of Maula Jatt All Posters

واضح رہے فلم دی لینجڈ آف مولا جٹ کے پوسٹرز کی تعریف بالی ووڈ اداکاروں کی جانب سے بھی کی جارہی ہے۔

The Legends of Maula Jatt All Posters

Related Posts