کراچی میں بلڈر کا قتل، موت سے پہلے مقتول کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں بلڈر کا قتل، موت سے پہلے مقتول کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا
کراچی میں بلڈر کا قتل، موت سے پہلے مقتول کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا

کراچی: سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بلڈر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مقتول کا مرنے سے پہلے کا ویڈیو پیغام بھی منظر عام پر آگیا ہے۔

ویڈیو پیغام میں بلڈر شیخ سہیل نے اپنے پارٹنر معیز اور وحید پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ معیز نےمیرے گھر پر قبضہ کیا ہوا ہے، عامر وحید کروڑوں روپے لے چکا ہے اور یہ دونوں مجھے مارنا چاہتے ہیں۔

خیال رہے کہ شیخ سہیل نامی پراپرٹی ڈیلر کی لاش فیز سیون نشاط کمرشل میں واقع ایک دفتر سے برآمد ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

لاہور میں چلتی بائیک سے پھینکی گئی نوزائیدہ بچی سر پر چوٹ لگنے سے دم توڑ گئی

مقتول کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ کافی عرصے سے کچھ بااثر افراد سے فلیٹ کی ملکیت پر تنازع چل رہا تھا۔

دوسری جانب لاہور کے علاقے گورومانگٹ گلبرک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب موٹرسائیکل پر سوار ایک مرد اور دوخواتین نے نوزائیدہ بچی کو چلتی بائیک سے پھینک دیا، بچی سر پر چوٹ لگنے سے دو دن زندگی اور موت کی جنگ لڑتے لڑتے بالآخر دم توڑ گئی۔

Related Posts