کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 27 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔جس کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 16 ستمبر کو 8 ارب 35 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی، زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 14 ارب 6 کروڑ 99 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
Saudi Fund for Development (SFD) has confirmed rollover of $3bn deposit maturing on 5Dec22 for one year. Deposit is placed with SBP and is part of its forex reserves. This reflects continuing strong and special relationship between KSA and Pakistan. Old PR https://t.co/YvQ9VXPq0x
— SBP (@StateBank_Pak) September 18, 2022
حکومت نے صارفین پر ایک اور بجلی بم گرادیا، اکتوبر سے بجلی کا نیا ٹیرف لاگو ہوگا
مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 72 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔