عمران خان نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو دھونی دینگے، وزیر داخلہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ڈی چوک آنے کی کوشش کی تو دھونی دیں گے، ایف نائن پارک میں احتجاج کریں۔

اپنے ٹوئٹر بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پاگل اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی۔/p>

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ آئین کی خلاف ورزی ہوئی تو پھر وزیراعظم اور کابینہ سے کہیں گے کہ اختیار استعمال کریں۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت اسلام آباد کے داخلی راستے کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بند کیے گئے ہیں۔

Related Posts