ڈیرہ غازی خان کے اسپتال کے ٹراما سینٹر میں سانپ نکل آیا، سانپ کو دیکھ کر عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔
جنوبی پنجاب کے تیسرے بڑے شہر ڈیرہ غازی خان کے ٹیچنگ اسپتال کے ٹراما سینٹر میں سانپ نکل آیا، سانپ کو دیکھ کر اہسپتال میں زیر علاج مریضوں انکے لواحقین اور عملہ کی دوڑیں لگ گئیں۔
یہ بھی پڑھیں:
سونم کپور اور آنند آہوجا نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹے سے زائد کے آپریشن کے بعد سانپ کو پکڑ لیا۔