امریکی جیل سے 23 سال بعد رہا ہونے والے پاکستانی عدنان سید کا جرم کیا تھا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عدنان سید کون ہیں؟
عدنان سید کون ہیں؟

امریکی ریاست میری لینڈ کی عدالت نے پاکستانی نژاد عدنان سید کو اپنی کلاس فیلو لڑکی کے قتل کے الزام سے تئیس سال بعد بری کردیا۔

عدنان سید کو 1999 میں 18 سال کی عمر میں اپنی کلاس فیلو لڑکی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

ایک اور پاکستانی وفد کی اسرائیل میں موجودی کا انکشاف

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عدنان سید کو مقتولہ کے ساتھ آخری رابطہ ہونے کی بنیاد پر گرفتار کیا تھا۔

عدنان سید جیل پسِ دیوارِ زنداں

کیس 23 سال تک امریکی عدالت میں زیر سماعت رہا، اس دوران مختلف ایجنسیوں نے تفتیش کی، بالآخرعدنان سید کو 23 سال پابندِ سلاسل رکھنے کے بعد باعزت رہا کر دیا گیا۔

عدنان سید نوجوانی میں مقتولہ کے ساتھ۔

عدنان سید کو رہائی کے بعد بھی قانونی پابندیوں کا سامنا کرنے پڑے گا، جس کے تحت وہ بغیر اطلاع محدود علاقے سے باہر نہیں جا سکیں گے۔

Related Posts