راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ہی نہیں، ن اور پی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اور اسے grill کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ہی نہیں، ن اور پی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) September 20, 2022
صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد سانپ بلوں سے باہر آگئے، 1600 سے زائد افراد سانپوں کے ڈسنے سے زخمی