انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم میں ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم میں ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم میں ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت

کراچی: ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں انہیں ان کے شوہر فلپ کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا، جبکہ دورہ پاکستان پر موجود انگلینڈ کرکٹ کے کھلاڑیوں کی جانب سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

انگلش ٹیم کے کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ کے دوران بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں اور خاموشی اختیار کی اور ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی جانب سے کیپ اتار کر گول دائرہ بنایا گیا اور سر جھکاکر خاموشی اختیار کی۔

مزید پڑھیں:اچھا کریں یا برا، باتیں ہمیشہ ہوتی ہیں، ہم لوگوں کی نہیں سنتے، بابر اعظم

واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات برطانیہ میں ادا کردی گئی ہیں، آنجہانی ملکہ کی آخری رسومات کے موقع پر آج برطانیہ میں عام تعطیل ہے۔جبکہ آخری رسومات میں عالمی رہنماء بھی شریک ہوئے۔

Related Posts