سارہ خان کی سادگی نے مداحوں کے دل جیت لئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سارہ خان کی سادگی نے مداحوں کے دل جیت لئے
سارہ خان کی سادگی نے مداحوں کے دل جیت لئے

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان کی سادگی دیکھ کر ان کے مداح دیوانے ہوگئے اور تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔

معروف اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر جاری کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

اداکارہ کی جانب سے جو تصاویر شیئر کی گئی ہیں اُن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ خان نے جامنی رنگ کا لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

سارہ خان کی تصاویر دیکھ کر ان کے چاہنے والوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts