جنیوا: عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد سیلابی پانی سے پھوٹ پڑنے والی وبائی بیماریوں سے مزید اموات کا خدشہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ادھانوم ٹیڈروس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات کا خدشہ ہے۔ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری تباہی کے امکانات کے متعلق تشویش ہے۔
پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے بے دریغ استعمال پر عالمی ادارۂ صحت کو تشویش