تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملا کنڈ میں امن و امان کی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے، وفاقی حکومت امن وامان کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، میری کال کا وقت دور نہیں، ووٹ کے ذریعے پرامن انقلاب آنے دو، مجھے خوف ہے اگر پُرامن انقلاب کا دروازہ روکا تو پھر کھیل سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا پھرملک کونقصان ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: