سمرقند:ایران نے شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننے کے بعد تنظیم کے رکن ممالک کے لیے ایک کرنسی کی تجویز پیش کردی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ ایران نے ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ تنظیم کے رکنیت کے میمورنڈم پر دستخط کردیے ہیں۔
مزید پڑھیں:لندن میں چاقو بردار شخص کا حملہ، دو پولیس افسران شدید زخمی