کراچی: ملک میں سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت کو اچانک بریک لگ گیا، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 850روپے کمی واقع ہوئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فی تولہ قیمت میں 850 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 55 ہزار روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیں:سرمایہ کاروں کیلئے اہم، کرپٹو کرنسی کی قیمتیں گرنے کی وجوہات سامنے آگئیں