بالی ووڈ فلم براہ مسترا نے باکس آفس پر کتنا منافع کیا؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالیہ بھٹ کی فلم براہ مسترا نے باکس آفس پر کتنا منافع کیا؟
عالیہ بھٹ کی فلم براہ مسترا نے باکس آفس پر کتنا منافع کیا؟

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی فلم براہمسترا گزشتہ ہفتے سینیما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔

گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم براہ مسترا دیگر فلموں کے مقابلے میں باکس آفس پر اچھا منافع کررہی ہے۔ منافع کو دیکھتے ہوئے بالی ووڈ کی ٹاپ 10 فلموں پر نظر ڈالی جائے تو براہمسترا بھی اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔

اس نے ماضی کی کامیاب فلموں کے ساتھ جگہ بنائی ہے، جن میں بجرنگی بھائی جان، دھوم 3 اور پی کے جیسی فلمیں شامل ہیں۔

یہ فہرست اس طرح نظر آتی ہے:

کے جی ایف (پارٹ 2) 254.97 کروڑ

باہو بلی2-دی کنکلوذن (ہندی)247 کروڑ

سلطان – 208.82 کروڑ

وار – 208.05 کروڑ

ٹائیگر زندہ ہے – 206.04 کروڑ

سنجو – 202.51 کروڑ

دنگل – 197.53 کروڑ

دھوم: 3 – 188.99 کروڑ

بجرنگی بھائی جان – 184.62 کروڑ

پی کے – 183 کروڑ

برہمسترا – 170 کروڑ

Related Posts