اسٹاک مارکیٹ میں 239 پوائنٹس کی مندی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 239 پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 239 پوائنٹس کی مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز (جمعرات) کے دوران مندی کی صورتحال دیکھنے کو ملی۔

آج کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 239 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 14 ہزار 772 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں انڈیکس 584 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی آج کم ترین سطح 41 ہزار 727 رہی۔

حصص بازار میں آج 25 کروڑ 99 لاکھ شیئرز کے سودے 10 ارب 11 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 46 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 885 ارب روپے ہے۔

دوسری جانب آج انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 1 روپے 56 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 235 روپے 88 پیسے کا ہوگیا۔

Related Posts