ہمایوں سعید نے ڈراموں کے حوالے سے حیران کن انکشاف کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہمایوں سعید نے ڈراموں کے حوالے سے حیران کن انکشاف کردیا
ہمایوں سعید نے ڈراموں کے حوالے سے حیران کن انکشاف کردیا

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار ہمایوں سعید نے ڈراموں کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں اداکار ایک انٹرویو میں نظر آئے جہاں پر انہوں نے مختلف موضوعات کے حوالے سے بات کی۔

ڈراموں کی طویل قسطوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے کہا کہ بحیثیت ایک پروڈیوسر انھیں ایسا لگتا ہے کہ ڈرامے کامیاب نہیں ہوتے اگر انھیں زیادہ اقساط کا نہ بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

میری شادی علی ظفر سے نہیں علی فضل سے ہورہی ہے، رچا چڈھا

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ لیکن بحیثیت ایک اداکار انھیں لگتا ہے کہ جو ڈرامے زیادہ اقساط کے ہوتے ہیں اُن کی خوبصورتی ختم ہوجاتی ہے۔

قبل ازیں ایک انٹرویو میں ہمایوں سعید نے اپنی فٹنس اور 50 سال کی عمر میں بھی اپنی جھریوں سے پاک ترو تازہ جلد کے بارے میں بات کی تھی۔

انہوں نے بتایا تھا کہ وہ ورزش کرنے کے بجائے کارڈیو کو ترجیح دیتے ہیں، جس سے  یقیناً اُن کی صحت بہتر رہتی ہے۔

 

Related Posts