سی پیک، 19 ارب ڈالر کے 27 منصوبے مکمل ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سی پیک نے 9 سال میں پاکستان میں 1 لاکھ سے زائد افراد کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کیے، چین
سی پیک نے 9 سال میں پاکستان میں 1 لاکھ سے زائد افراد کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کیے، چین

چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت اب تک 19 ارب ڈالر مالیت کے 27 منصوبے مکمل کئے جا چکے ہیں۔

چائنا تھری گارجز سائوتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ کی جانب سے ’پاکستان کے پاور سیکٹر اور اس کے مستقبل کا جائزہ‘ کے عنوان سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 7.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ 27 منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں جنہیں 2025 تک مکمل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

تقریباً 36 مزید منصوبے 27.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ پائپ لائن میں ہیں جو 2030 تک مکمل ہوں گے۔

توانائی کے شعبے میں اب تک 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے 11 منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جبکہ 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے 4 منصوبے عملدرآمد کے مراحل میں ہیں اور 2025 تک مکمل ہونے کی امید ہے۔

اسی طرح 7.4 ارب ڈالر کے مزید سات منصوبے پائپ لائن میں ہیں اور 2030 تک مکمل ہونے کی امید ہے۔

Related Posts