پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں ہونے والی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بوسٹن: پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں ہونے والی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

تفصیلات کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پلاٹینیم فرینک میلٹ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا تھا۔ اس چیمپئن شپ میں 8 ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے سری لنکن نژاد امریکن کھلاڑی رشی سری واستوا کو شکست دے کر جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

یہ بھی پڑھیں:

وزارت مذہبی امور نے اقلیتی برادری کے طلباء کیلئے 45 لاکھ کی اسکالرشپ کااعلان کردیا

حذیفہ ابراہیم کی کامیابی کا اسکور گیارہ آٹھ، گیارہ نو اور بارہ دس رہا۔

قبل ازیں حذیفہ ابراہیم نے سیمی فائنل میں امریکن اور کوارٹر فائنل میں کینیڈا کے کھلاڑی کو شکست دی تھی۔

یہ 2022 میں حذیفہ ابراہیم کا تیسرا اور مجموعی طور پر 30 واں انٹرنیشنل ٹائٹل ہے۔

Related Posts