کراچی: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب کی جانب سے ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی شکست پر سخت رد عمل دیا گیا ہے۔
قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ ہم دوستی، پسند اور نا پسند کے کلچر سے کب باہر نکلیں گے؟ اللہ ہمیشہ ایمانداروں کی مدد کرتا ہے۔
– When will we come out from friendship, liking & disliking culture.
Allah always helps the honest…— Shoaib Malik ???????? (@realshoaibmalik) September 11, 2022
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو با آسانی شکست دے دی اور چھٹی بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھیں:سری لنکا نے ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی