ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں ہونے والے اضافے کو بریک نہ لگ سکا، آج پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 53 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 173 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1717 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں:سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

واضح رہے کہ ملک میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ 4دنوں کے دوران واضح دیکھنے کو ملا ہے،جس کے باعث سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 53 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

Related Posts