نیٹ فلکس کی سیریز پارٹنر ٹریک کا دوسرا سیزن آئے گا یا نہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیٹ فلکس کی سیریز پارٹنر ٹریک کا دورا سیزن آئے گا یا نہیں؟
نیٹ فلکس کی سیریز پارٹنر ٹریک کا دورا سیزن آئے گا یا نہیں؟

مشہور آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی سیریز پارٹنر ٹریک صارفین میں بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے۔

سیریز کی مقبولیت کے بعد صارفین کی جانب سے یہ سوال کیا جارہا ہے کہ آیا اس کا دوسرا سیزن آئے گا یا نہیں ؟

سیریز کی کہانی

نیٹ فلکس کی سیریز کورین نژاد امریکی وکیل کے گرد گھومتی ہے جو بلاآخراس کی فرم میں شراکت دار بنانے کیلئے اقدامات کرتا ہے۔ اس سیریز میں اسے دوستی اور گھریلو تعلقات کو متوازن رکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

کاسٹ

آرڈن چو بطور انگرڈیون

جیف مرفی بطور ڈومینیک شیرووڈ

روب ہیپز بطور نک لیرن

کیا اس کا دوسرا سیزن آئے گا؟

نیٹ فلکس نے اس کے دوسرے سیزن کا باضابطہ اعلان نہیں کیا ہے تاہم ایسی امید کی جارہی ہے کہ اس کا دوسرا سیزن آئے گا۔

سیزن 2 سے کیا امید کی جاسکتی ہے؟

اس کے دوسرے سیزن میں توقع کی جاسکتی ہے کہ انگرڈیون اور مرفی کے درمیان تعلقات ٹھیک ہوجائینگے۔

زی اور انگرڈیون کے درمیان رومانوی تعلق دیکھا جائے گا۔

سیزن 2 میں نک کا کوئی کردار نظر نہیں آئے گا۔

راچیل، ٹائلر اور انگرڈ کے درمیان کیمسٹری دکھائی جائیگی۔

Related Posts