ڈراموں میں مردوں کو منفی کردار میں دکھانا بند کردینا چاہیئے، فیروز خان

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈراموں میں مردوں کو منفی کردار میں دکھانا بند کردینا چاہیئے، فیروز خان
ڈراموں میں مردوں کو منفی کردار میں دکھانا بند کردینا چاہیئے، فیروز خان

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار فیروز خان نے کہا ہے کہ ہمیں اب ڈراموں میں مردوں کو منفی کردار میں دکھانا بند کردینا چاہیئے۔

حال ہی میں اداکار ایک انٹرویو میں نظر آئے جہاں پر انہوں نے مختلف موضوعات کے حوالے سے بات کی، انہوں نے انٹرویو میں اپنے آن اسکرین کرداروں کا دفاع کیا۔

فیروز خان نے کہا کہ وہ کوئی بھی کردار کرنے کیلئے اس وقت حامی بھرتے ہیں جب انھیں لگتا ہے کہ اُن کا کردار پسند نہیں کیا جائے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کل میں دیکھتا ہوں کہ اگر کسی ڈرامے میں کوئی مرد تھپڑ ماردے تو ایک بحث کا آغاز ہوجاتا ہے جبکہ یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیئے کہ یہ صرف ایک کہانی ہے ایسی کئی کہانیاں ہمارے معاشرے میں روز ہوتی ہیں۔

کام کے محاز پر اداکار فیروز خان ڈرامہ سیریل حبس میں نظر آرہے ہیں، جس میں اُن کی اداکاری کو خوب سراہا جارہا ہے۔

Related Posts