کراچی میں سیریل کلرز بے لگام ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ سپاری لےکر شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ کی جارہی ہے۔ ایک ملزم جاوید لنگڑا کو گرفتار کر لیا، مزید کی تلاش کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملزم جاوید لنگڑا کو ڈسٹرکٹ سنٹرل پولیس نے گرفتار کیا۔ ایس ایس پی سنٹرل معروف عثمان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کراچی میں معاوضہ لے کر ٹارگٹ کلنگ کی جاتی ہے۔ جاوید لنگڑا کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور تکنیکی ذرائع سے گرفتار کیا۔
اے این ایف کی ایئرپورٹ پر کارروائی، بھاری مالیت کی منشیات برآمد