خلیل الرحمان قمر کی خاتون کیساتھ وائرل ٹیلیفونک گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خلیل الرحمان قمر کی خاتون کیساتھ وائرل ٹیلیفونک گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی خاتون کیساتھ وائرل ٹیلیفونک گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل

خلیل الرحمان قمر کی شادی شدہ خاتون کے ساتھ وائرل ٹیلی فون کال نے سوشل میڈیا پر سنسنی خیزی پھیلادی۔

سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میں پاکستانی ڈرامہ رائٹرٹیلی فون کال میں خاتون سے ملاقات پر زور دے رہے ہیں۔گفتگو کے دوران خلیل الرحمان کو خاتون سے ملنے پر اصرار کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Celebs.Pakistan (@celebspakistan)

خیال رہے کہ خلیل الرحمٰن ہمیشہ عورتوں کی وفاداری پر سوالات اٹھاتے ہوئے ان پر تنقید کرتے دکھائی دیتےہیں اور چاہتے ہیں کہ عورتیں اپنے شوہروں کے تابع رہیں۔ ان کی بیشتر ڈراموں کی اسکرپٹ ان خیالات کی عکاسی کرتی ہیں۔ ایسا ہی ایک ڈرامہ میرے پاس تم ہو بھی تھا۔

لیکن حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ٹیلیفونک گفتگو نے ان نظریات کو ختم کردیا جن کا وہ پرچار کرتے تھے کیونکہ وہ ایک شادی شدہ عورت کو شوہر کو بتائے بغیرملاقات کا کہہ رہے ہیں جبکہ خاتون نے خلیل الرحمٰن کو بتایا کہ ان کے لیے اپنے شوہر کو بغیر بتائے ان سے ملنا کتنا مشکل تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ٹیلی فونک گفتگو میں خلیل الرحمان نے خاتون سے تصاویر بھیجنے کو بھی کہا جس پر وہ راضی ہوگئیں۔

اس فون کال ریکارڈنگ پر لوگوں کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے ۔ لوگ نہ صرف اس پر حیران ہیں بلکہ خلیل الرحمٰن کو ‘‘منافق’’ قرار دیتے ہوئے ان سے مطالبہ بھی کررہے ہیں کہ جو وہ کہتے ہیں اس پر کم از کم خود تو عمل کریں۔

Related Posts