کراچی: معروف اداکارہ زرنش خان کا نازیبا فوٹوشوٹ وائرل ہونے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔
اداکارہ زرنش خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں، اداکارہ اپنی نت نئی تصاویر سوشل میڈیا پر اکثر وائرل کرتی رہتی ہیں، جس کے باعث انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جنہیں دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔
زرنش خان کی جانب سے وائرل کی گئی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہوں نے سرخ رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں سیلاب کا بالی ووڈ سے کیا تعلق؟ شمعون عباسی کی مہوش حیات پر تنقید