پاکستان میں یوٹیوب تک رسائی میں شدید مشکلات، صارفین پریشان

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں یوٹیوب تک رسائی میں شدید مشکلات، صارفین پریشان
پاکستان میں یوٹیوب تک رسائی میں شدید مشکلات، صارفین پریشان

کراچی: پاکستان میں یوٹیوب تک رسائی حاصل کرنا نا ممکن ہوگیا، صارفین کو اس صورتحال کے باعث شدید مشکل کا سامنا ہے۔

ٹوئٹر پر سوشل میڈیا صارفین نے یوٹیوب تک رسائی میں مشکلات کی شکایت کی اور اس حوالے سے ٹرینڈ بھی چل رہا ہے۔صارفین نے یوٹیوب کی جلد بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:واٹس ایپ کا نیا فیچر، اب خود کو پیغام بھیجنا ممکن ہوگا

پی ٹی اے کی جانب سے یوٹیوب ڈاؤن ہونے کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Related Posts