ہاؤس آف دی ڈریگن کی اقساط آن لائن دیکھنے کا طریقہ جانیے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جب سے ایچ بی او نے گیم آف تھرونز کی پریکوئل سیریز ہاؤس آف دی ڈریگن کی پہلی اقساط آن لائن رکھیں، اس سے جی او ٹی کے شائقین حیرانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

جس روز دی رنگز آف پاور کا پریمئر ہوا، 2 کروڑ 50 لاکھ بین الاقوامی ناظرین نے اسے دیکھا۔ سیریز کا آغاز رواں ماہ ایچ بی او میکس اور ایمازون پرائم پر ہوا۔

افسوسناک طور پر ٹی وی چینلز پر گھر بیٹھے یہ خواب آگیں سیریز دیکھنے کیلئے ناظرین کو فی الحال انتظار کرنا پڑے گا۔ اس وقت تک کیلئے کہانی کے کچھ اہم نکات جان لیجئے۔

پلاٹ

ہاؤس آف دی ڈریگن: 'گیم آف تھرونز' پریکوئل میں کون ہے | وینٹی فیئر

یہ کہانی فائر اینڈ بلڈ کے کچھ حصوں پر مبنی ہے اور گیم آف تھرونز کے قصوں سے کم و بیش 200 سال قبل کے واقعات کے گرد گھومتی ہے۔

سیریز میں ہاؤس ٹارگرین کے زوال کے آغاز کی تصویر کشی کی گئی ہے جب کچھ کردار خانہ جنگی میں الجھ جاتے ہیں  جسے ڈانس آف دی ڈریگن کا نام دیا گیا ہے۔

ابتدائی اقساط سے پتہ چلتا ہے کہ ہاؤس ٹارگرین کے متعلق ہے۔ سیریز میں مشہور والیرین خاندان کے ڈریگن سوار کافی تعداد میں دستیاب ہیں۔

معروف کاسٹ 

ہاؤس آف دی ڈریگن کا جائزہ: یہ 'خالص گیم آف تھرونز' ہے - بی بی سی کلچر

سیریز کی کاسٹ میں ڈیمن (میٹ اسمتھ) اور بادشاہ کی بیٹی (ڈی آر سی) شامل ہیں جو کہانی کے اعتبار سے مختلف ڈائیلاگز بولتے نظر آتے ہیں۔

اوٹو ہائی ٹاور بادشاہ کا دستِ راست اور قریبی مشیر بنا ہوا ہے جو ڈیمن سے نفرت کرتا ہے۔ تمام تر کہانی خانہ جنگی اور سازش کے تانے بانوں پر مبنی ہے۔ 

سیزن 2 میں نئی بات

ڈریگن کے گھر | O que esperar do spin-off de Game of Thrones؟ - کینالٹیک

ہاؤس آف دی ڈریگن کی سیریز کے دوسرے مرحلے (سیزن 2) کیلئے تجدید کردی گئی ہے اوریہ فیصلہ دوسری قسط سے 2 روز قبل سامنے آیا۔

 آن لائن دستیابی

ہاؤس آف دی ڈریگن: گیمز آف تھرونز کے اسپن آف کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں - BBC نیوز

اگر آپ ہاؤس آف دی ڈریگن سیریز کا ہندی ڈب ورژن دیکھنا چاہتے ہیں تو پلے دیسی ڈاٹ ٹی وی (playdesi.tv) نامی ویب سائٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔ 

Related Posts