ایشیا کپ 2022، پاکستان اور ہانگ کانگ آج مدمقابل ہوں گے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا کپ 2022، پاکستان اور ہانگ کانگ آج مدمقابل ہوں گے
ایشیا کپ 2022، پاکستان اور ہانگ کانگ آج مدمقابل ہوں گے

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے آخری گروپ میچ میں آج پاکستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے ناک آؤٹ ہو گا اور جیتنے والی ٹیم سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کرے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کا ایشیا کپ 2022 کا سفر ختم ہو جائے گا۔

پاکستان اور ہانگ کانگ کو اپنے پہلے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر 3 بار ایک دوسرے کے مدمقابل آئی ہیں جس میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 0-3 سے شکست دے رکھی ہے تاہم یہ تمام میچز ون ڈے فارمیٹ میں کھیلے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

ایشیا کپ:سری لنکا بنگلہ دیش کو شکست دیکر سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا

گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مابین کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ سے باہر کر دیا۔

ایشیا کپ میں 3 ٹیمیں دوسرے مرحلے تک رسائی حاصل کر چکی ہیں جن میں بھارت، افغانستان اور سری لنکا شامل ہیں۔

Related Posts