صبور علی کو سین کے دوران ہنسنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میں پاکستان کا شاہ رخ خان اور سلمان خآن ہوں، صبور علی
میں پاکستان کا شاہ رخ خان اور سلمان خآن ہوں، صبور علی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی کی ڈرامے کے سین کے دوران ہنسنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

حال ہی میں صبورعلی کا ڈرامہ سیریل مشکل نشر ہورہا ہے، ڈرامے کے ایک سنجیدہ سین کے دوران اداکارہ کو اچانک ہنسی آگئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bizz Blogs ???????? (@bizz.blogs)

ڈرامے کے سین میں اداکار ہمایوں اشرف اور خوشحال خان کے درمیان تلخ کلامی ہورہی تھی لیکن جب کیمرے کا رخ صبور علی کی طرف ہوا تو اداکارہ کو خوشحال خان کے پاس کھڑے ہنستے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس سین کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور اِس پر میمز بھی بنائی جارہی ہیں۔

Related Posts