کیا نیٹ فلکس کا ڈرامہ سیئول وائب دیکھنا چاہیئے؟

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا نیٹ فلکس کا ڈرامہ سیئول وائب دیکھنا چاہیئے؟
کیا نیٹ فلکس کا ڈرامہ سیئول وائب دیکھنا چاہیئے؟

نیٹ فلکس نے حال ہی میں ایکشن سے بھرپور کورین ڈرامہ سیئول وائب ریلیز کیا ہے جس میں ڈرائیورز کے ایک گروپ کی کہانی بیان کی گئی ہے۔

سیئول وائب ایک کورین ڈرامہ فلم ہے جس کی ہدایت کاری مون ہیون سنگ نے کی ہے۔

فلم کی کہانی

فلم کی کہانی ڈرائیورز کے ایک گروپ پر مبنی ہے جو کروڑوں روپے چوری کرلیتے ہیں۔ اُس کے بعد اِس تمام معاملے کی تفتیش کیلئے ایک تنظیم سامنے آتی ہے۔

کاسٹ

یو آہ اِن (ڈونگ ورک)

گو کیونگ پیو (وو سیم)

لی کیو ہیئونگ (بوک نیم)

پارک جو ہیئونگ ( یون ہی)

اونگ سیونگ وو ( جون کی)

کم سنگ کیون (جنرل منیجر لی ہیئونگ کیون)

جنگ ونگ اِن (چیف پراسیکیوٹر)

مون سون ری (چیئروومین کینگ اِن سوک)

اوہ جنگ سی (اٹارنی اہن)

کیا اِس ڈرامے کو دیکھنا چاہیئے؟

یہ ڈرامہ اُن تمام لوگوں کو ضرور دیکھنا چاہیئے جو کورین ڈراموں کو پسند کرتے ہیں کیونکہ اس میں ایکشن ڈرامہ اور سب کچھ دکھایا گیا ہے۔

Related Posts