اسٹاک مارکیٹ میں 309 پوائنٹس کی مندی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 309 پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 309 پوائنٹس کی مندی

کراچی: آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے قرض پروگرام بحال ہونے کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ مارکیٹ میں بہتری کی صورتحال رہے گی، مگر اس کے باجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 309 پوائنٹس کم ہو کر 42195 پر بند ہوا ہے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپے کم ہوکر 7014 ارب روپے ہوگیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 952 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 43056 رہی، بازار میں آج 23 کروڑ شیئرز کے سودے 7 ارب روپے میں طے ہوئے۔

مزید پڑھیں:انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہوگیا

دوسری جانب امریکی ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی دیکھنے کو ملی، جس کے باعث روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا۔

Related Posts