معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا نیا گانا ’مڈ نائٹس‘ اکتوبر میں ریلیز ہوگا۔
گزشتہ دنوں ایک ایوارڈ کی تقریب کے دوران گلوکارہ نے اپنے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد میرا نیا گانا ریلیز ہورہا ہے۔
ٹیلر سوئفٹ نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ لوگ ہمیشہ بہت زیادہ پیار دیتے ہیں اسی لئے میں امید کرتی ہوں کہ اسے بھی آپ لوگ اتنا ہی پیار دیں گے۔
Midnights, the stories of 13 sleepless nights scattered throughout my life, will be out October 21. Meet me at midnight.
Pre-order now: https://t.co/jjqUNkphuG pic.twitter.com/Fh96zK8vro
— Taylor Swift (@taylorswift13) August 29, 2022