فرض شناسی سے لوگوں کی جانیں بچانیوالی نوشہرہ کی خاتون اے ڈی سی “سپر وومین” قرار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نوشہرہ کی خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  قرۃ العین وزیر نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنے فرائض بھر پور طریقے سے انجام دیکر فرض شناسی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔

سوشل میڈیا پر نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  قرۃ العین کو سپر وویمن  کا خطاب دیا جا رہا ہے۔

قرۃ العین نے نوشہرہ کے مکینوں کو سیلابی ریلے سے بچانے کے لیے گھر گھر جا کر نہ صرف لوگوں کو نکالا بلکہ مسجدوں میں اعلانات کرکے آگاہی بھی فراہم کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ نوشہرہ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعمیرات کو نقصان ضرور پہنچا لیکن قرۃ العین کی کاوشوں کے باعث جانی نقصان کی اطلاعات تاحال سامنے نہیں آئیں۔

Related Posts