کیا ایکسٹرا آرڈینری اٹارنی وو کا سیزن 2 آئے گا؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا ایکسٹرا آرڈینری اٹارنی وو کا سیزن 2 آئے گا؟
کیا ایکسٹرا آرڈینری اٹارنی وو کا سیزن 2 آئے گا؟

کورین ڈرامہ سیریز ایکسٹرا آرڈینری اٹارنی وو کے سیزن 2 کے آنے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایکسٹرا آردینری اٹارنی وو کے دوسرے سیزن کی پروڈکشن شروع کردی گئی ہے، جس کی تصدیق ایکسیسری کے سی ای او نے کی ہے۔

کورین ڈرامہ پروڈکشن کمپنی کے سی ای او لی سانگ ہیک نے کہا کہ ایکسٹرا آرڈینری اٹارنی وو سے محبت کرنے والوں کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں، مداحوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہم نے ایکسٹرا آرڈینری اٹارنی وو کے سیزن 2 کی پروڈکشن کا آغاز کردیا ہے اور ہر ممکن کوشش کرینگے کہ سال 2024 تک یہ سیزن شروع ہوجائے۔

یہ بھی پڑھیں:

خدارا بلوچستان کی مدد کریں، ایوب کھوسہ کی عوام سے اپیل

واضح رہے کہ ایکسٹرا آرڈینری اٹارنی وو ایک آٹسٹک اٹارنی ینگ وو کے بارے میں کہانی ہے جو اپنے دوستوں اور ساتھیوں کی مدد سے کمرہ عدالت اور اس سے باہر کے چیلنجوں سے نمٹتی ہے۔ اس سیریز میں کانگ کی ینگ، ہا یون کیونگ، اور جو جونگ ہائ بھی ہیں۔

Related Posts