بھارتی اداکار راجو شری واستو کی حالت مزید خراب، دماغی طور پر مردہ قرار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مزاحیہ اداکار راجو شری واستو کی حالت مزید خراب، دماغی طور پر مردہ قرار
مزاحیہ اداکار راجو شری واستو کی حالت مزید خراب، دماغی طور پر مردہ قرار

بھارت کے مشہور مزاحیہ اداکار راجو شری واستو کی حالت مزید خراب ہوگئی ہے، ڈاکٹروں نے دماغی طور پر مردہ قرار دے دیا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ راجو شری واستو کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے، اس حوالے سے چیف ایڈوائزر اجیت سکسینا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے راجو کو دماغی طور پر مردہ قرار دیا ہے جب کہ حرکت قلب میں بھی مشکلات درپیش ہیں۔

راجو شری واستور کے مینیجر کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب راجو شری واستو کے دماغ کی شریانیں سوج گئی تھیں اور دماغ میں بھی پانی بھرگیا تھا جس کے بعد اُن کی حالت مزید تشویشناک ہوگئی تھی جسے ڈاکٹروں نے کمال مہارت سے سنبھال لیا۔

یہ بھی پڑھیں:

تصویری تجزیہ: کاشیز سیلون کا برائیڈل فیسٹیول، ستاروں کی چکا چوند سے اسٹیج جگمگا اٹھا

یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل راجو شری واستو کو جسمانی کثرت کے دوران اس وقت دل کا دورہ پڑا تھا جب وہ ٹریڈ مل پر کثرت کررہے تھے۔

Related Posts