گائے کی نہر میں تیرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین حیران

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گائے کی نہر میں تیرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین حیران
گائے کی نہر میں تیرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین حیران

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم بن چکا ہے جہاں پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک گائے کو نہر کے پانی میں تیرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، وائرل ویڈیو میں گائے پانی کے بہاؤ کے ساتھ تیر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر جس صارف نے یہ ویڈیو پوسٹ کی اُس نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ سخت گرمی میں ایک گائے بڑے اطمینان سے زرعی کینال میں تیر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:
ایشیا کپ، پاک بھارت میچ کے ساتھ دیگر میچز کے ٹکٹ خریدنے کی شرط عائد

خیال رہے کہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور اِس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اسے اب تک تقریباََ 24 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

Related Posts