دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری متفقہ طور پر مسترد کردی اور فیصلہ کیا کہ دواؤں کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء کو مسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اجلاس کے اعلامیے کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیاں پاکستان کے وسائل کو متاثر کر رہی ہیں جس کی ایک بڑی وجہ آبادی میں مسلسل اضافہ ہے۔

اس ضمن میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے ممکنہ مسائل کا بخوبی ادراک ہے، مسئلہ کا حل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

دوسری جانب اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ادویات کے نرخوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جائے گا۔

Related Posts