بھارتی خاتون کو باورچی بنانے کی امید دلا کر بے سہارا چھوڑ دیا گیا۔ لاپتہ خاتون 20 سال بعد کراچی سے مل گئی ہیں جنہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو کی مدد سے اپنے پیاروں سے ملاقات کرادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق حمیدہ بانو نے 2002 میں بھارت چھوڑ دیا تھا جب ایک ایجنٹ نے انہیں دبئی میں باورچی کی نوکری دلانے کا جھوٹا وعدہ کیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ انہیں دھوکے سے دبئی کی بجائے پاکستان لایا گیا۔
کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ریسلر نے سلور میڈل حاصل کرلیا