مزید پڑھیں:اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، بچے سمیت 15افراد شہیددھماکا ہوا، جس کے باعث 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔
کابل پولیس کے ترجمان خالد زردان کے مطابق دہشت گردوں نے دھماکا پر ہجوم مقام پر کیا، سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں دھماکے کے بعد لوگوں کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں:اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، بچے سمیت 15افراد شہید