غزہ: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں کی جانب سے وحشیانہ بمباری کی گئی، جس کے باعث 5 سالہ بچی سمیت 15 مظلوم فلسطینی شہید ہو گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی حکام نے غزہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی،اسرائیلی طیاروں نے شہری علاقے کو نشانہ بنایا جس کے باعث متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔
مزید پڑھیں:وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد زخمی