بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 166 ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 166 ہوگئی
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 166 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جس سے اموات کی تعداد 166 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ دوماہ سے مون سون کی جاری بارشوں نے تباہی مچادی۔ بارشوں سے اب تک 166 افراد جاں بحق جبکہ 75 افراد زخمی ہوگئے۔

پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں سے اب تک مجموعی طور پر صوبے بھر میں 15ہزار 337مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

راولپنڈی ، میٹرو اسٹیشن پر انجن میں آگ لگنے سے بس جل کر خاکستر ہوگئی

صوبے بھر میں بارشوں سے 23 ہزار 13 مال مویشی مارے گئے ہیں۔ دو لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریلیف کی سرگرمیاں جاری ہیں ریلیف کی سرگرمیوں میں انتظامیہ پاک فوج بحریہ اور ایف سی کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

Related Posts