کامران اکمل کے پسندیدہ سیاستدان کون ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کامران اکمل کے پسندیدہ سیاستدان کون ہیں؟

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے پاکستان کے پسندیدہ سیاستدان کے حوالے سے کھل کر بات کی۔

سابق وکٹ کیپر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ میں تو پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری صاحب کا مداح ہوگیا ہوں ‘۔

کامران اکمل کا کہنا تھا کہ میں سچ بتارہا ہوں، میں زرداری کا فین ہوں، پہلے بھی تھا لیکن میں نے دیکھا ہے کہ اس بندے جیسے سیاستدان کم ہی ہوتے ہیں ‘۔

مزید پڑھیں:ایشین چیمپئن شپ مقابلوں میں پاکستانی باکسرز نے دھوم مچا دی

کامران اکمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts