معروف موسیقار بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب سمجھادیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف موسیقار بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب سمجھادیا
معروف موسیقار بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب سمجھادیا

پاکستان کے مشہور و معروف موسیقار بلال مقصود نےپاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی سے قبل قومی ترانے کا مطلب آسان الفاظ میں سمجھایا ہے۔

بلال مقصود نے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں انہوں نے کہا کہ ہمارا قومی ترانہ فارسی میں لکھا گیا ہے اس لیے ہم میں سے اکثر اسے سمجھنے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bilal Maqsood (@bilalxmaqsood)

موسیقار بلال مقصود نے بتایا کہ قومی ترانہ اردو زبان میں صرف ایک لفظ پر مشتمل ہوتا ہے۔

اُن کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی اکثریت قومی ترانے کا مطلب سمجھانے پر اُن کا شکریہ ادا کررہی ہے۔

Bilal Maqsood’s Explanation of The National Anthem Will Give You Goosebumps

Bilal Maqsood’s Explanation of The National Anthem Will Give You Goosebumps

Bilal Maqsood’s Explanation of The National Anthem Will Give You Goosebumps

واضح رہے کہ قومی ترانہ 14 اگست 1954 کو ریڈیو پاکستان سے پاکستان کا قومی ترانہ پہلی مرتبہ نشر ہوا جس کے بول حفیظ جالندھری نے لکھے تھے جبکہ دُھن احمد غلام علی چاگلہ نے تیار کی تھی۔

Related Posts