ایشیاء کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت میچ 28 اگست کو ہوگا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا کپ، پاک بھارت میچ کے ساتھ دیگر میچز کے ٹکٹ خریدنے کی شرط عائد
ایشیا کپ، پاک بھارت میچ کے ساتھ دیگر میچز کے ٹکٹ خریدنے کی شرط عائد

لاہور: ایشیاء کپ 2022 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایشیاء کپ 2022 رواں برس 27 اگست سے 11 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔

ایونٹ کے تمام میچز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں دو مقامات دبئی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔

ایشیاء کپ 2022 کا ابتدائی میچ سری لنکا اور افغانستان کے درمیان 27 اگست کو دبئی میں کھیلا جائے گا جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت 28 اگست کو دبئی میں ہی مد مقابل آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری کردیا

معلوم رہے کہ پاکستان اور بھارت 28 اگست کو گروپ مرحلے کے بعد ممکنہ طور پر سپر فور اور فائنل میں بھی مدمقابل آسکتے ہیں۔

علاوہ ازیں ایونٹ کا فائنل میچ 11 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

خیال رہے کہ ایشیاء کپ 2022 سری لنکا میں ہونا تھا، تاہم سیاسی کشیدگی کے باعث ایونٹ متحدہ عرب امارات منتقل کردیا گیا ۔

Related Posts