عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں، حلیم عادل شیخ

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں، حلیم عادل شیخ
عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے رہتے ہوئے کوئی اچھی خبر نہیں مل سکتی۔

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ یہ لوگ مہنگائی کم کرنے نہیں آئے بلکہ این آر او لینے آئے ہیں، ترقی کرتے ملک کوتباہ کرنے کی ذمہ دار پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ہیں۔

مزید پڑھیں:مختصرتحریک میں عمران خان چھا گیا ہے، شیخ رشید

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔ فوری شفاف الیکشن نہ ہوئے تو معاشی حالات انتہائی خراب ہو جائیں گے۔

Related Posts