صدف کیلئے دعا کریں، شہروز سبزواری کی مداحوں سے اپیل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بچے کی متوقع پر پیدائش پر بہت زیادہ خوش ہوں، شہروز سبزواری
صدف کیلئے دعا کریں، شہروز سبزواری کی مداحوں سے اپیل

پاکستان کے معروف اداکار شہروز سبزواری نے کہا ہے کہ ان کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

حال ہی میں اداکار نے صحافی ملیحہ رحمٰٓن سے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے اس بات پرخوشی کا اظہار کیا کہ وہ دوسری بار والد بننے جارہے ہیں۔

صحافی کے سوال پر شہروز سبزواری نے بتایا کہ صدف کنول کو ان دنوں آرام کی بہت ضرورت ہے، اس لیے وہ گھر پر ہی رہتی ہیں اور مداحوں سے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maliha Rehman (@maliharehman1)

اداکار کے مطابق وہ اور صدف جلد ہی مداحوں کو والدین بننے کی خوشخبری سنائیں گے اور وہ خود بھی دوسرے بچے کی متوقع پیدائش پر بہت خوش اور پرجوش ہیں کیوں کہ انہیں بچے بہت پسند ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اپنے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کے حوالے سے وہ پروڈیوسرز سے 10 سے 15 دن کی چھٹی مانگ رہے ہیں مگر ابھی تک انہیں صرف 5 دن کی چھٹی دیے جانے پر پروڈیوسرز نے رضامندی ظاہر کی ہے۔

خیال رہے کہ شہروز سبزواری اور صدف کنول نے مئی 2020 میں شادی کی تھی، اس سے قبل اداکار کی پہلی شادی سائرہ یوسف سے تھی، جن سے انہیں ایک بیٹی بھی ہے۔

Related Posts