بھارتی موسیقار کی جانب سے ایک اور وائرل پاکستانی میم کا ری مکس تیار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی موسیقار کی جانب سے ایک اور پاکستانی وائرل میم کا ری مکس تیار
بھارتی موسیقار کی جانب سے ایک اور پاکستانی وائرل میم کا ری مکس تیار

بھارتی موسیقار یش راج مکھاٹے کی جانب سے ایک اور وائرل پاکستانی میم کا ری مکس تیار کیا گیا ہے جس کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دنانیر مبین کی پاوری ہورہی ہے پر مبنی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس کا ری مکس بنانے والے موسیقار یش راج نے یو ٹیوب پر ویڈیوز اپ لوڈ کرکے عوام کی توجہ حاصل کی، جن کی نئی ویڈیو کو بھی سراہا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سجل علی کی عالمی فلم میں پہلی جھلک سامنے آگئی

موسیقار اور یو ٹیوبر یش راج مکھاڑے نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اس کا ری مکس بنایا اور بد تمیز شفیق کے نام سے ویڈیو بنا دی جسے انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا گیا۔ 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yashraj Mukhate (@yashrajmukhate)

ویڈیو کو پاکستان اور بھارت کے سوشل میڈیا صارفین نے بہت سراہا اور بھارتی موسیقار کے کام کرنے کے انداز اور موسیقی کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے جو میم تیار کی، اس پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ 

Public Reaction on Yashraj Mukhate's Recreation of Viral Shafiq Meme

Public Reaction on Yashraj Mukhate's Recreation of Viral Shafiq Meme

Public Reaction on Yashraj Mukhate's Recreation of Viral Shafiq Meme

Public Reaction on Yashraj Mukhate's Recreation of Viral Shafiq Meme

خیال رہے کہ یش راج پاکستان اور بھارت میں یکساں طور پر مقبول موسیقار ہیں جنہیں اگست 2020 میں بھارتی ٹی وی سیریل ساتھ نبھانا ساتھیا پر ریپ بیٹس تیار کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شہرت حاصل ہوئی۔ 

 

Related Posts