اسٹاک مارکیٹ میں 78.59 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 78.59 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 78.59 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج کاروباری روز (بدھ) کے دوران اتار چڑھاؤ کا رجحان رہا، آخر میں 100انڈیکس میں 78.59 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

غیر یقینی معاشی حالات کے باعث سرمایہ کاروں نے محتاط انداز میں سرگرمیوں کو جاری رکھا،جہاں بینچ مارک انڈیکس 493 پوائنٹس کی حد میں ٹریڈ ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 78.59 پوائنٹس یا 0.20 فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ 39,972.64 پر بند ہوا۔

بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس کو اوپر کی طرف چلانے والے شعبوں میں بینکنگ (77.77 پوائنٹس)، کیمیکل (54.83 پوائنٹس) اور ٹیکنالوجی اور کمیونیکیشن (27.79 پوائنٹس) شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ

تمام شیئر انڈیکس کا حجم منگل کو 131.86 ملین سے کم ہو کر 121.58 ملین ہو گیا۔ اسی طرح، ٹریڈ ہونے والے حصص کی مالیت گزشتہ سیشن میں 4.21 بلین روپے سے کم ہوکر 4.15 بلین روپے ہوگئی۔

Related Posts