رانا ثنااللہ بونگی نہ ماریں، گورنر راج کی شق پڑھ لیں، فواد چوہدری

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رانا ثنااللہ بونگی نہ ماریں، گورنر راج کی شق پڑھ لیں، فواد چوہدری
رانا ثنااللہ بونگی نہ ماریں، گورنر راج کی شق پڑھ لیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی جانب سے پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کی دھمکی کے بعد سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ رانا ثنااللہ بونگی نہ ماریں بلکہ گورنر راج کی شق پڑھ لیں، انہوں نے کہا کہ ہم نے ردعمل دکھایا تو حکومت نہیں رہے گی،کور کمیٹی آج فیصلہ کرے گی کہ اسلام آباد میں کب تبدیلی لانی ہے۔

دوسری پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے رانا ثناء اللہ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنرراج کی باتیں کرنے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ پنجاب میں عوامی راج لگ چکا۔

مزید پڑھیں:شہباز حکومت کی پنجاب میں گورنر راج لگانے کی وارننگ

انہوں نے کہا کہ یہ عوامی ردعمل 2 گھنٹے بھی برداشت نہیں کرسکیں گے۔اسلام آباد ٹول پلازہ سے باہرنکلیں تو شہبازشریف کی حکومت ویسے ہی ختم ہوجاتی ہے۔

Related Posts